نیو یارک ( مزمل سہروردی )وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دورہ نیو یارک کے دوران ان کی بھارتی وزیر اعظم نریندر موودی کے ساتھ ملاقات کا کوئی امکان نہیں ۔ اور اس حوالہ سے کوئی تجویز بھی زیر غور نہیں اور نہ ہی مشیر خارجہ سرتاج عزیز اپنے بھارتی ہم منصب سے مل رہے ہیں۔ اس بات کی وضاحت سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے پریس کانفرنس میں کی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی جانب سے ملاقات کے لئے بھی کوئی دباؤ نہیں ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)





0 comments:
Post a Comment