Home

Oct 1, 2015

jjhhhhhh

Posted by Unknown | On: , | 0 comments
ناسا کے سائسندانوں کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں مریخ کی سطح پر دکھائی دینے والی تاریک لکیریں بہتے ہوئے پانی کے باعث بنی ہیں۔ ناسا کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ دکھائی دینے والی ڈھلانوں پر نمک کی موجودگی کے آثار ہیں۔ مریخ کی سطح پر مائع پانی کی موجودگی کے شواہد ایسی نمکیات مریخ کی محدود ہوا میں...
ناسا کے سائسندانوں کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں مریخ کی سطح پر دکھائی دینے والی تاریک لکیریں بہتے ہوئے پانی کے باعث بنی ہیں۔ ناسا کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ دکھائی دینے والی ڈھلانوں پر نمک کی موجودگی کے آثار ہیں۔ مریخ کی سطح پر مائع پانی کی موجودگی کے شواہد ایسی نمکیات مریخ کی محدود ہوا میں...

Sep 27, 2015

dfgdfg

Posted by Unknown | On: , | 0 comments
gddgdgd

Sep 26, 2015

بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کو اہلخانہ سمیت عید کے موقع دہلی سے باہر جانے سے روک دیا

Posted by Unknown | On: , | 0 comments
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت ایک بار پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن پر پابندی لگاتے ہوئے عیدے کے موقع پر اہلخانہ سمیت دہلی سے باہر جانے سےروک دیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے بھارتی حکومت سے عید اجمیر شیرف، شملہ ،آگرہ اور جے پور میں منانے کی تحریری درخواست کی تھی لیکن بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کو دہلی سے باہر جانے سے روک دیاہے ۔

Sep 25, 2015

ستمبر کے گزرنے کے ساتھ ہی دنیا کا بھی خاتمہ؟ مذہبی رہنماءبھی میدان میں آ گئے، تہلکہ خیز پیشنگوئی کر ڈالی

Posted by Unknown | On: , | 0 comments
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) چند عیسائی مذہبی رہنماﺅں کا دعویٰ ہے کہ ان کے مذہب میں قیامت کی نشانیاں واضح بیان کی گئی ہیں ۔ان علامات میں سے ایک یہ ہے کہ قیامت آنے سے قبل سورج کو تاریک اور چاند کو سرخ کر دیا جائے گا۔امریکی خلائی ادارے ناسا کی رپورٹ کے مطابق 28ستمبر کو چاند گرہن لگے گا اور اس وقت چاند کی رنگت سرخ ہو جائے گی، اسی وجہ سے اسے ”بلڈ مون“ بھی کہا جاتا ہے ۔برطانوی اخبار ’ڈیلی میل ‘کے مطابق اس چیز کو لے کر بعض عیسائی پاسٹر پیش گوئی کر رہے ہیں کہ 28ستمبر کو قیامت برپا ہو جائے گی۔


دورہ امریکا کے دوران نواز مودی ملاقات کا کوئی امکان نہیں: سیکرٹری خارجہ

Posted by Unknown | On: , | 0 comments

نیو یارک ( مزمل سہروردی )وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دورہ نیو یارک کے دوران ان کی بھارتی وزیر اعظم نریندر موودی کے ساتھ ملاقات کا کوئی امکان نہیں ۔ اور اس حوالہ سے کوئی تجویز بھی زیر غور نہیں اور نہ ہی مشیر خارجہ سرتاج عزیز اپنے بھارتی ہم منصب سے مل رہے ہیں۔ اس بات کی وضاحت سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے پریس کانفرنس میں کی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی جانب سے ملاقات کے لئے بھی کوئی دباؤ نہیں ہے۔